مکالمہ نگار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص۔